ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا اچھا ہے
پس منظر
شاعر کے بارے میں
مغلیہ دور کے آخری عہد کے عظیم اردو اور فارسی شاعر، اپنی غزلوں کے لیے مشہور۔
مزید پڑھیںResponses
No comments yet. Be the first to respond.
تم مرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا