ہے اور بات بہت میری بات سے آگے
زمین ذرہ ہے اس کائنات سے آگے
پس منظر
شاعر کے بارے میں
جدید غزل کے بے چین تجربہ کار، چھ دہائیوں سے اس کی زبان اور قواعد کو نئے سانچوں میں ڈھالتے ہوئے۔
Responses
No comments yet. Be the first to respond.