حالات کی بھیگی بھی ہے جذبات کا تیز الاؤ بھی
میں کون سی میں جل جاؤں اے نکتہ ورو سمجھاؤ بھی
پس منظر
شاعر کے بارے میں
ہری پور کے بے حد زرخیز رومانی شاعر، جن کی گائی جا سکنے والی غزلیں فلموں اور گلوکاروں کے ذریعے دنیا بھر پہنچیں۔
مزید پڑھیںResponses
No comments yet. Be the first to respond.