مصرع تیغ ہے ہر مصرع موزوں آتشؔ
دیکھ لی یار مری سیف زبانی تیری
پس منظر
شاعر کے بارے میں
لکھنؤ کے دبستان کے بانی استاد، جن کی غزلیں فن کو درویشانہ بے نیازی سے جوڑتی ہیں۔
Responses
No comments yet. Be the first to respond.