اس نے جس دم مجھے سے رخصت کر دیا
مرے ہونٹوں پر تغافل کا تبسم آ گیا
پس منظر
شاعر کے بارے میں
آگرہ کے کثیر التصانیف شاعر اور استاد، جنہوں نے کلاسیکی فن کو جدید عہد تک پہنچایا۔
مزید پڑھیںResponses
No comments yet. Be the first to respond.
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں