لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میں
کس کی بنی ہے عالمِ ناپائدار میں
پس منظر
شاعر کے بارے میں
آخری مغل بادشاہ اور نرم مزاج غزل گو شاعر، جن کے کلام میں مٹتی دنیا کی ٹیس ہے۔
Responses
No comments yet. Be the first to respond.
ہے صریر خامہ ریزش ہاۓ استقبال ناز
نامہ خود پیغام کو بال و پر پرواز ہے
درد منت کشِ دوا نہ ہوا
میں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا