سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجاراٹک حرص و ہوس کو چھوڑ میاں، مت دیس بدیس پھرے مارانظیر اکبرآبادی