عاشق و معشوق میں ثالث ہے عشق
صلح کا پیغام باہم ہووے گا
پس منظر
شاعر کے بارے میں
دکن کے صوفی شاعر، جن کی وجد بھری غزلیں اردو روایت کے سرچشمے پر کھڑی ہیں۔
Responses
No comments yet. Be the first to respond.