جتنی بری کہی جاتی ہے اتنی بری نہیں ہے دنیا
بچوں کے اسکول میں تم سے ملی نہیں ہے دنیا
پس منظر
شاعر کے بارے میں
دوہوں اور غزلوں کے شاعر، جن کی زبان بولتی ہوئی ہندوستانی ہے — نرم، سیکولر اور چپکے سے باغی۔
مزید پڑھیںResponses
No comments yet. Be the first to respond.