سجن کے رو بہ رو جب دل کی بات آتی ہے
زبان خاموش رہتی ہے نگاہ سمجھاتی ہے
پس منظر
شاعر کے بارے میں
"اردو شاعری کے باوا آدم"، جن کے دکنی دیوان نے غزل کو اس زبان میں متعارف کرایا۔
Responses
No comments yet. Be the first to respond.