ساحر لدھیانویmatlaگلشن گلشن پھولدامن دامن دھولمرنے پر تعزیرجینے پر محصولہر جذبہ مصلوبہر خواہش مقتولعشق پریشاں حالناز حسن ملولنعرۂ حق معتوبمکر و ریا مقبولسنورا نہیں جہاںآئے کئی رسول