گلزارmatlaصبر ہر بار اختیار کیاہم سے ہوتا نہیں ہزار کیاعادتاً تم نے کر دیئے وعدےعادتاً ہم نے اعتبار کیاہم نے اکثر تمہاری راہوں میںرک کر اپنا ہی انتظار کیاپھر نہ مانگیں گے زندگی یاربیہ گنہ ہم نے ایک بار کیا