مجھے اندھیرے میں بے شک بٹھا دیا ہوتا
مگر کی صورت جلا دیا ہوتا
نہ روشنی کوئی آتی مرے تعاقب میں
جو اپنے آپ کو میں نے بجھا دیا ہوتا
یہ جسم کے یارب بہت شدید لگے
مجھے صلیب پہ دو پل سلا دیا ہوتا
یہ شکر ہے کہ مرے پاس تیرا غم تو رہا
وگرنہ زندگی نے تو رلا دیا ہوتا
Responses
No comments yet. Be the first to respond.